تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 10) وَ فِرْعَوْنَ ذِي الْاَوْتَادِ: الْاَوْتَادِ وَتَدٌ کی جمع ہے، لکڑی یا لوہے وغیرہ کی میخیں۔ ذِي الْاَوْتَادِ میخوں والا یعنی بڑے لشکروں والا، جن کے خیمے گاڑنے کے لیے بہت بڑی تعداد میں میخیں مہیا رہتی تھیں، یا سخت ظالم کہ جس پر ناراض ہوتا اس کے ہاتھ پاؤں میں میخیں ٹھکوا دیتا تھا۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.