تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 13،12) الَّذِيْ يَصْلَى النَّارَ الْكُبْرٰى …: سب سے بڑی آگ اس لیے کہ جہنم کی آگ دنیا کی آگ سے انہتر (۶۹) گنا بڑھی ہوئی ہے۔ (دیکھیے بخاری: ۳۲۶۵) ثُمَّ لَا يَمُوْتُ فِيْهَا وَ لَا يَحْيٰى یعنی نہ مرے گا کہ جان چھوٹ جائے اور نہ ایسی زندگی ہوگی کہ کوئی راحت ہو۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.