تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 32،31) وَ اِذَا انْقَلَبُوْۤا اِلٰۤى اَهْلِهِمُ …: فَكِهِيْنَ فَكِهٌ کی جمع بروزن فَرِحٌ ہے، ہنسنے ہنسانے کے لیے باتیں بنانے والے، خوش گپیاں کرنے والے، یعنی گھر واپس آتے ہوئے بھی اہلِ ایمان کو موضوع بنا کر خوب باتیں بناتے، خوش گپیاں کرتے تھے اور انھیں گمراہ قرار دیتے تھے۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.