تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 39،38) وُجُوْهٌ يَّوْمَىِٕذٍ مُّسْفِرَةٌ …: چہروں کی یہ روشنی اور خوشی اعمال نامے دائیں ہاتھ میں دیے جانے کے بعد ہوگی، جیسا کہ فرمایا: «‏‏‏‏فَاَمَّا مَنْ اُوْتِيَ كِتٰبَهٗ بِيَمِيْنِهٖ (7) فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَّسِيْرًا (8) وَّ يَنْقَلِبُ اِلٰۤى اَهْلِهٖ مَسْرُوْرًا» ‏‏‏‏ [ الانشقاق: 7 تا۹ ] تو اس وقت جس شخص کا اعمال نامہ اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا اس کا حساب آسان لیا جائے گا اور وہ خوش خوش اپنے گھروالوں کی طرف واپس آئے گا۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.