تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 4،3) وَ السّٰبِحٰتِ سَبْحًا ……: سَبَحَ يَسْبَحُ سَبْحًا (ف) تیرنا۔ السّٰبِحٰتِ تیرنے والے۔ سَبْحًا مصدر تاکید کے لیے ہے، ترجمہ میں یہ مفہوم خوب تیزی سے کے الفاظ سے ادا کیا گیا ہے۔ مراد وہ فرشتے ہیں جو احکامِ الٰہی کی تعمیل کے لیے تیزی سے آسمان میں تیرتے ہوئے جاتے ہیں اور ایک دوسرے سے آگے بڑھتے جاتے ہیں۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.