تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 7) وَ الْجِبَالَ اَوْتَادًا: اور زمین کا توازن قائم رکھنے اور اسے مسلسل زلزلے کی کیفیت سے بچانے کے لیے اس میں پہاڑوں کو میخوں کی طرح گاڑ دیا۔ اَوْتَادًا وَتَدٌ کی جمع ہے، میخیں۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.