تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 10تا12) يَقُوْلُ الْاِنْسَانُ يَوْمَىِٕذٍ …: یہ انسان جو آج پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب ہو گا، اس دن ایسا حیران اور خوف زدہ ہو گا کہ بھاگنے کے لیے جگہ تلاش کرے گا، مگر اس دن کوئی جائے پناہ نہیں ملے گی اور سب لوگوں کو اپنے رب کے سامنے پیش ہونا پڑے گا۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.