تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 16) كَلَّا اِنَّهٗ كَانَ لِاٰيٰتِنَا عَنِيْدًا: عَنِيْدًا (ن،ض) حق کو پہچانتے ہوئے ضد کی وجہ سے مخالفت کرنے والا۔ كَانَ سے ہمیشگی کا مفہوم نکل رہا ہے، كَلَّا ہرگز نہیں۔ یعنی اس کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی، مزید نوازش و مہربانی کا حق دار تو تب تھا جب وہ ہماری بات مانتا، وہ تو ہمیشہ سے ہماری آیات کا شدید مخالف رہا ہے۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.