تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 15) كَلَّا اِنَّهَا لَظٰى: كَلَّا یعنی ایسا ہر گز نہیں ہوگا کہ وہ اپنے فدیہ میں کسی اور کو عذاب کے حوالے کرکے بچ جائے، بلکہ وہ جہنم ایک شعلے مارنے والی آگ ہے۔ لَظٰى لَظِيَ يَلْظٰي لَظًي (ع) آگ کا بھڑکنا، شعلے مارنا۔ مصدر بمعنی اسم فاعل برائے مبالغہ ہے۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.