تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 37) لَا يَاْكُلُهٗۤ اِلَّا الْخَاطِـُٔوْنَ: الْخَاطِـُٔوْنَ خَاطِیٌ کی جمع ہے، جو جان بوجھ کر نادرست کام کرے، جیسے فرمایا: «اِنَّ قَتْلَهُمْ كَانَ خِطْاً كَبِيْرًا» ‏‏‏‏ [ بني إسرائیل: ۳۱ ] بے شک ان کا قتل ہمیشہ سے بہت بڑا گناہ ہے۔ اگر کسی سے قصد و ارادہ کے بغیر نادرست کام ہو جائے تو وہ مخطي ہے۔ (المفردات و التسہیل)



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.