تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 96،95) اِنَّ هٰذَا لَهُوَ حَقُّ الْيَقِيْنِ …: حَقُّ موصوف ہے جو اپنی صفت الْيَقِيْنِ کی طرف مضاف ہے، یعنی یہ ایسی ثابت شدہ بات اور ایسا سچ ہے جو یقینی ہے۔ ان دونوں آیات کے لیے دیکھیے سورۂ حاقہ کی آخری دو آیات کی تفسیر۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.