تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 76،75) فَلَاۤ اُقْسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوْمِ …: فَلَاۤ اُقْسِمُ کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ قیامہ کی پہلی آیت کی تفسیر۔ مَوَاقِعُ مَوْقِعٌ کی جمع ہے جو وَقَعَ يَقَعُ سے ظرف ہے یا مصدر میمی، گرنے کی جگہیں۔ اس سے مراد ستاروں کے غروب ہونے کے مقامات ہیں، یا شہابِ ثاقب کی صورت میں شیاطین پر برسنے والے ستاروں کے گرنے کے مقامات۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.