تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 26،25) لَا يَسْمَعُوْنَ فِيْهَا لَغْوًا وَّ لَا تَاْثِيْمًا …: تَاْثِيْمًا إِثْمٌ سے باب تفعیل کا مصدر بمعنی اسم فاعل ہے، گناہ گار کرنے والی بات۔ قِيْلٌ اور قَوْلٌ دونوں قَالَ يَقُوْلُ کے مصدر ہیں۔ سَلٰمًا سَلٰمًا قِيْلًا سے بدل ہے یا اس کا مقولہ ہے۔ تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ مریم (۶۲) اور سورۂ نبا (۳۵)۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.