تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 22) وَ حُوْرٌ عِيْنٌ: حُوْرٌ عِيْنٌ مرفوع ہے، اس کا عطف وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَ پر ہے، مطلب یہ ہے کہ شراب کے جام، پھل اور گوشت وغیرہ لے کر وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَ ان پر چکر لگا رہے ہوں گے اور حور عین بھی۔ بعض نے فرمایا کہ یہ مبتدا ہے اور خبر اس کی محذوف ہے: أَيْ وَ لَهُمْ فِيْهَا حُوْرٌ عِيْنٌ یعنی ان کے لیے اس میں حوریں ہوں گی۔ ترجمہ اسی کے مطابق کیا گیا ہے۔ مزید دیکھیے سورۂ دخان (۵۴)۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.