تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 18) بِاَكْوَابٍ وَّ اَبَارِيْقَ: أَكْوَابٌ كُوْبٌ کی جمع ہے، برتن جس کی نہ دستی ہو نہ ٹونٹی۔ اَبَارِيْقَ إِبْرِيْقٌ کی جمع ہے، مادہ اس کا بَرْقٌ (چمک) ہے، وہ برتن جس کی ٹونٹی یا پکڑنے کی دستی ہو یا دونوں ہوں۔ چمک کی وجہ سے اس کا نام إِبْرِيْقٌ رکھا گیا ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ یہ فارسی لفظ ابریز کا معرب ہے۔

وَ كَاْسٍ مِّنْ مَّعِيْنٍ: اس کے لیے دیکھیے سورۂ صافات (۴۵)کی تفسیر۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.