تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 48) ذَوَاتَاۤ اَفْنَانٍ: اَفْنَانٍ فَنَنٌ کی جمع ہے، سیدھی لمبی شاخ اور فَنٌّ کی جمع بھی ہے جس کا معنی نوع ہے۔ بہت شاخوں والے سے مراد شاخوں، پتوں اور پھلوں کی کثرت ہے، ورنہ باغوں کی ٹہنیاں تو ہوتی ہی ہیں اور اگر اَفْنَانٍ فَنٌّ کی جمع ہو تو مطلب یہ ہے کہ وہ دونوں باغ بہت سی قسموں کے پودوں اور درختوں والے ہیں۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.