تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 16) فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِيْ وَ نُذُرِ: نُذُرِ فراء نے فرمایا: إِنْذَارٌ اور نُذُرٌ مصدر ہیں۔(فتح القدیر) یہاں نُذُرِ اصل میں نُذُرِيْ (میرا ڈرانا) تھا، آیات کے فواصل کی مطابقت کے لیے یاء حذف ہو گئی، اس کی دلیل کے طورپر راء پر کسرہ باقی رہا۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.