تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 15) وَ لَقَدْ تَّرَكْنٰهَاۤ اٰيَةً: اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ ہود (۴۴) اور سورۂ عنکبوت (۱۵) کی تفسیر۔

فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ: مُدَّكِرٍ ذَكَرَ يَذْكُرُ میں سے باب افتعال کا اسم فاعل ہے، جو اصل میں مُذْتَكِرٌ ہے، تائے افتعال کو دال سے بدل دیا گیا، اسی طرح ذال کو بھی دال سے بدل کر اس میں ادغام کر دیا گیا، جیسا کہ سورۂ یوسف میں گزرا ہے: «وَ قَالَ الَّذِيْ نَجَا مِنْهُمَا وَ ادَّكَرَ بَعْدَ اُمَّةٍ» ‏‏‏‏ [ یوسف: ۴۵ ] اور ان دونوں میں سے جو رہا ہوا تھا اور اسے ایک مدت کے بعد یاد آیا، اس نے کہا۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.