تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 28)فَاَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيْفَةً …: اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ ہود (۷۰) کی تفسیر۔

وَ بَشَّرُوْهُ بِغُلٰمٍ عَلِيْمٍ: سورۂ ہود میں اس لڑکے کا نام اسحاق آیا ہے، وہ غلام عليم تھے اور اسماعیل علیہ السلام غلام حلیم۔ ان کا ذکر سورۂ صافات (۱۰۱) میں ہے۔ اسحاق علیہ السلام کو بِغُلٰمٍ عَلِيْمٍ فرمایا، حالانکہ عَلِيْمٍ تو انھوں نے جوانی میں بننا تھا۔ اس سے ظاہر ہے کہ جو بچے حفظ شروع کر دیں انھیں آئندہ کا لحاظ کرتے ہوئے حافظ کہا جا سکتا ہے۔ (و اللہ اعلم)



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.