تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 25) اِذْ دَخَلُوْا عَلَيْهِ فَقَالُوْا …: سَلٰمًا اور سَلٰمٌ کے فرق کے لیے دیکھیے سورۂ ہود (۶۹) کی تفسیر۔

قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَ: یہ بات دل میں کہی یا گھر والوں سے کہی اور ممکن ہے انسانی شکل میں آنے والے فرشتوں سے کہی ہو کہ آپ اس علاقے میں نئے تشریف لائے ہیں، پہلے کبھی آپ کو یہاں نہیں دیکھا۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.