تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 13) يَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ يُفْتَنُوْنَ: فَتَنَ يَفْتُنُ (ن،ض) کا معنی آزمانا بھی ہے اور جلانا بھی۔ کھرے یا کھوٹے کی پہچان کے لیے سونے کو آگ میں پگھلایا جائے تو کہتے ہیں: فَتَنْتُ الذَّهَبَ۔ فرمایا، وہ روزِ جزا اس دن ہو گا جب انھیں آگ پر رکھ کر تپایا اور جلایا جائے گا۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.