تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 7) وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الْحُبُكِ: حَبَكَ يَحْبُكُ حَبْكًا (ن، ض) کسی چیز کو باندھنا، مضبوط بنانا، جولاہے کا کپڑے کو مضبوطی اور خوبصورتی کے ساتھ بننا۔ الْحُبُكِ حَبِيْكَةٌ کی جمع ہے۔ حُبُكُ الرَّمْلِ وَالْمَاءِ وَالشَّعْرِ ٹھہرے ہوئے پانی یا ریت پر ہوا سے جو لہریں سی بن جاتی ہیں، گھونگھریالے بالوں کی لہریں۔ حُبُكُ السَّمَاءِ آسمان میں ستاروں کے راستے۔ (قاموس)



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.