تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 42) يَّوْمَ يَسْمَعُوْنَ الصَّيْحَةَ بِالْحَقِّ …: یعنی تمام لوگ وہ ہولناک آواز سنیں گے۔ بِالْحَقِّ کا مطلب یہ ہے کہ یہ بات مجازاً نہیں کہی جا رہی بلکہ وہ اس ہولناک چیخ کو حقیقتاً، فی الواقع اور یقینا سنیں گے۔ یہ بات اتنی تاکید کے ساتھ اس لیے فرمائی کہ کفار اس کا انکار کرتے تھے اور اسے ناممکن قرار دیتے تھے۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.