تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 47) خُذُوْهُ فَاعْتِلُوْهُ اِلٰى سَوَآءِ الْجَحِيْمِ: عَتَلَ يَعْتِلُ (ض، ن) سختی سے گھسیٹ کر لے جانا۔ سَوَآءِ کا معنی درمیان ہے، کیونکہ درمیان کی چیز ہر طرف سے برابر ہوتی ہے۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.