تفسير ابن كثير
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 31) ➊ مِنْ فِرْعَوْنَ: وہ عذاب کیا تھا؟ وہ فرعون تھا، اس کی ذات ہی بنی اسرائیل کے لیے مجسمۂ عذاب تھی۔
➋ اِنَّهٗ كَانَ عَالِيًا مِّنَ الْمُسْرِفِيْنَ: اس کی سرکشی اور زیادتی کے لیے دیکھیے سورۂ قصص کی آیت (۴) کی تفسیر۔