تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 5) اَمْرًا مِّنْ عِنْدِنَا: یعنی یہ سارے فیصلے ہمارے حکم سے ہوتے ہیں۔ مراد ان فیصلوں کی اہمیت اور عظمت پر متنبہ کرنا ہے کہ وہ فیصلے کسی معمولی ہستی کے نہیں ہوتے، بلکہ کائنات کے مالک کی طرف سے صادر ہوتے ہیں۔

اِنَّا كُنَّا مُرْسِلِيْنَ: یعنی ہم یہ کتاب نازل کرتے وقت رسول کو بھیجنے والے تھے۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.