تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 41) وَ لَمَنِ انْتَصَرَ بَعْدَ ظُلْمِهٖ …: یعنی مظلوم ظالم سے بدلا لے لے تو اس پر کوئی مؤاخذہ یا ملامت نہیں، کیونکہ اس نے اپنا حق لیا ہے، کوئی زیادتی نہیں کی، بشرطیکہ اتنا ہی بدلا لے جتنا اس پر ظلم ہوا ہے۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.