تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 139) وَ اِنَّ يُوْنُسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِيْنَ: ان کا نام حدیث میں یونس بن مَتّٰی آیا ہے۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: [ لاَ يَنْبَغِيْ لِعَبْدٍ أَنْ يَّقُوْلَ أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُوْنُسَ بْنِ مَتّٰی] [بخاري، أحادیث الأنبیاء، باب قول اللہ تعالٰی: «و إن یونس لمن المرسلین» ‏‏‏‏: ۳۴۱۶ ] کسی بندے کے لائق نہیں کہ وہ کہے کہ میں یونس بن مَتّٰی سے بہتر ہوں۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.