تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 117) وَ اٰتَيْنٰهُمَا الْكِتٰبَ الْمُسْتَبِيْنَ: اَلْمُبِيْنُ باب افعال سے اسم فاعل ہے، معنی ہے واضح اور الْمُسْتَبِيْنَ باب استفعال سے اسم فاعل ہے، اس میں حروف زیادہ ہونے کی وجہ سے معنی میں مبالغہ ہے، اس لیے ترجمہ نہایت واضح کیا گیا ہے، مراد تورات ہے۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.