تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 38) اِنَّكُمْ لَذَآىِٕقُوا الْعَذَابِ الْاَلِيْمِ: اس سے پہلے انھوں نے آپس میں جو کہا تھا اِنَّا لَذَآىِٕقُوانَ (ہم عذاب چکھنے والے ہیں) صحیح بھی ہو سکتا تھا، غلط بھی۔ اس لیے اللہ تعالیٰ نے یقینی بات کا اعلان فرمایا کہ تم یقینا دردناک عذاب چکھنے والے ہو۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.