تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 29) اِنْ كَانَتْ اِلَّا صَيْحَةً وَّاحِدَةً فَاِذَا هُمْ خٰمِدُوْنَ: یعنی فرشتے نے ایک چیخ ماری جس سے ان سب کی زندگی کا شعلہ بجھ گیا۔ ان کے یک لخت ہلاک ہونے کو آگ کے بجھنے کے ساتھ تشبیہ دی ہے۔ ابو العلاء المعری نے کہا ہے:

وَ كَالنَّارِ الْحَيَاةُ فَمِنْ رَمَادٍ

أَوَاخِرُهَا وَ أَوَّلُهَا دُخَانٗ


زندگی آگ کی طرح ہے، جس کا آخر راکھ اور ابتدا دھواں ہے۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.