تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 7) اَلَّذِيْنَ كَفَرُوْا لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيْدٌ: اس آیت میں اپنے فرماں بردار اور نافرمان بندوں کا انجام بیان فرمایا ہے۔

لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِيْرٌ: مَغْفِرَةٌ پر تنوین تعظیم کے لیے ہے، اس لیے ترجمہ بڑی بخشش کیا گیا ہے۔ اَجْرٌ كَبِيْرٌ (بہت بڑا اجر) یعنی ان کے لیے ان کے اعمال سے کہیں بڑھ کر اور ان کی سوچ اور فکر سے بھی بڑا اجر ہے۔ یہاں اَجْرٌ كَبِيْرٌ سے مراد جنت اور اس کی نعمتیں ہیں۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.