الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسَى[6] إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهُ إِنَّهُ يَعْلَمُ الْجَهْرَ وَمَا يَخْفَى[7] وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرَى[8] فَذَكِّرْ إِنْ نَفَعَتِ الذِّكْرَى[9] سَيَذَّكَّرُ مَنْ يَخْشَى[10] وَيَتَجَنَّبُهَا الْأَشْقَى[11] الَّذِي يَصْلَى النَّارَ الْكُبْرَى[12] ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَى[13] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] ہم ضرور تجھے پڑھائیں گے تو تو نہیں بھولے گا۔ [6] مگر جو اللہ چاہے۔ یقینا وہ کھلی بات کو جانتا ہے اور اس بات کو بھی جو چھپی ہوئی ہے۔ [7] اور ہم تجھے آسان راستے کے لیے سہولت دیں گے ۔ [8] سو تو نصیحت کر ، اگر نصیحت کرنافائدہ دے ۔ [9] عنقریب نصیحت حاصل کرے گا جو ڈرتا ہے ۔ [10] اور اس سے علیحدہ رہے گا جو سب سے بڑا بدنصیب ہے ۔ [11] وہ جو سب سے بڑی آگ میں داخل ہو گا۔ [12] پھر وہ نہ اس میں مرے گا اور نہ زندہ رہے گا ۔ [13] ........................................ |
||