الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْآنُ لَا يَسْجُدُونَ[21] بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا يُكَذِّبُونَ[22] وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوعُونَ[23] فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ[24] إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ[25] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو وہ سجدہ نہیں کرتے۔ [21] بلکہ وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا جھٹلاتے ہیں۔ [22] اور اللہ زیادہ جاننے والا ہے جو کچھ وہ جمع کررہے ہیں ۔ [23] پس انھیں ایک دردناک عذاب کی خوش خبری دے دے۔ [24] مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور انھوں نے نیک عمل کیے، ان کے لیے نہ ختم ہونے والا اجر ہے۔ [25] ........................................ |
||