الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ[37] وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ مُسْفِرَةٌ[38] ضَاحِكَةٌ مُسْتَبْشِرَةٌ[39] وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌ[40] تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ[41] أُولَئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ[42] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] اس دن ان میں سے ہر شخص کی ایک ایسی حالت ہوگی جو اسے ( دوسروں سے) بے پروا بنا دے گی۔ [37] کچھ چہرے اس دن روشن ہوں گے۔ [38] ہنستے ہوئے، بہت خوش۔ [39] اور کچھ چہرے، اس دن ان پر ایک غبار ہوگا۔ [40] ان کو سیاہی ڈھانپتی ہو گی۔ [41] یہی ہیں جو کافر ہیں ، نافرمان ہیں۔ [42] ........................................ |
||