الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
فَلَوْلَا إِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُومَ[83] وَأَنْتُمْ حِينَئِذٍ تَنْظُرُونَ[84] وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْكُمْ وَلَكِنْ لَا تُبْصِرُونَ[85] فَلَوْلَا إِنْ كُنْتُمْ غَيْرَ مَدِينِينَ[86] تَرْجِعُونَهَا إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ[87] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] پھر کیوں نہیں کہ جب وہ (جان) حلق کو پہنچ جاتی ہے۔ [83] اور تم اس وقت دیکھ رہے ہوتے ہو۔ [84] اور ہم تم سے زیادہ اس کے قریب ہوتے ہیں اور لیکن تم نہیں دیکھتے۔ [85] سو اگر تم (کسی کے) محکوم نہیں تو کیوں نہیں۔ [86] تم اسے واپس لے آتے، اگر تم سچے ہو۔ [87] ........................................ |
||