الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
الَّذِينَ هُمْ فِي خَوْضٍ يَلْعَبُونَ[12] يَوْمَ يُدَعُّونَ إِلَى نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا[13] هَذِهِ النَّارُ الَّتِي كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُونَ[14] أَفَسِحْرٌ هَذَا أَمْ أَنْتُمْ لَا تُبْصِرُونَ[15] اصْلَوْهَا فَاصْبِرُوا أَوْ لَا تَصْبِرُوا سَوَاءٌ عَلَيْكُمْ إِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ[16] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] وہ جو فضول بحث میں کھیل رہے ہیں۔ [12] جس دن انھیں جہنم کی آگ کی طرف دھکیلا جائے گا، سخت دھکیلا جانا۔ [13] یہی ہے وہ آگ جسے تم جھٹلاتے تھے۔ [14] تو کیا یہ جادو ہے، یا تم نہیں دیکھ رہے؟ [15] اس میں داخل ہو جاؤ، پھر صبر کرو یا صبر نہ کرو، تم پر برابر ہے، تمھیں صرف اسی کا بدلہ دیا جائے گا جو تم کیا کرتے تھے۔ [16] ........................................ |
||