الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
وَمَا يَسْتَوِي الْأَعْمَى وَالْبَصِيرُ[19] وَلَا الظُّلُمَاتُ وَلَا النُّورُ[20] وَلَا الظِّلُّ وَلَا الْحَرُورُ[21] وَمَا يَسْتَوِي الْأَحْيَاءُ وَلَا الْأَمْوَاتُ إِنَّ اللَّهَ يُسْمِعُ مَنْ يَشَاءُ وَمَا أَنْتَ بِمُسْمِعٍ مَنْ فِي الْقُبُورِ[22] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] اور اندھا اور دیکھنے والا برابر نہیں۔ [19] اور نہ اندھیرے اور نہ روشنی۔ [20] اور نہ سایہ اور نہ لوُ۔ [21] اور نہ زندے برابر ہیں اور نہ مردے۔ بے شک اللہ سنا دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور تو ہرگز اسے سنانے والا نہیں جو قبروں میں ہے۔ [22] ........................................ |
||