الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كَذَّبَ أَصْحَابُ الْأَيْكَةِ الْمُرْسَلِينَ[176] إِذْ قَالَ لَهُمْ شُعَيْبٌ أَلَا تَتَّقُونَ[177] إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ[178] فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ[179] وَمَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِنْ أَجْرِيَ إِلَّا عَلَى رَبِّ الْعَالَمِينَ[180] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] ایکہ والوں نے رسولوں کو جھٹلایا۔ [176] جب ان سے شعیب نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟ [177] بے شک میں تمھارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں۔ [178] پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔ [179] اور میں اس پر تم سے کسی اجرت کا سوال نہیں کرتا، میری اجرت تو رب العالمین ہی کے ذمے ہے۔ [180] ........................................ |
||