الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
الَّذِي خَلَقَنِي فَهُوَ يَهْدِينِ[78] وَالَّذِي هُوَ يُطْعِمُنِي وَيَسْقِينِ[79] وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ[80] وَالَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحْيِينِ[81] وَالَّذِي أَطْمَعُ أَنْ يَغْفِرَ لِي خَطِيئَتِي يَوْمَ الدِّينِ[82] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] وہ جس نے مجھے پیدا کیا، پھر وہی مجھے راستہ دکھاتا ہے۔ [78] اور وہی جو مجھے کھلاتا ہے اور مجھے پلاتا ہے۔ [79] اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ [80] اور وہ جو مجھے موت دے گا، پھر مجھے زندہ کرے گا۔ [81] اور وہ جس سے میں طمع رکھتا ہوں کہ وہ جزا کے دن مجھے میری خطا بخش دے گا۔ [82] ........................................ |
||