الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
وَلَقَدْ كَذَّبَ أَصْحَابُ الْحِجْرِ الْمُرْسَلِينَ[80] وَآتَيْنَاهُمْ آيَاتِنَا فَكَانُوا عَنْهَا مُعْرِضِينَ[81] وَكَانُوا يَنْحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا آمِنِينَ[82] فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُصْبِحِينَ[83] فَمَا أَغْنَى عَنْهُمْ مَا كَانُوا يَكْسِبُونَ[84] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] اور بلاشبہ یقینا ’’حجر‘‘ والوں نے رسولوں کو جھٹلا دیا۔ [80] اور ہم نے انھیں اپنی نشانیاں دیں تو وہ ان سے منہ پھیرنے والے تھے۔ [81] اور وہ پہاڑوں سے مکان تراشتے تھے، اس حال میں کہ بے خوف تھے۔ [82] پس انھیں صبح ہوتے ہی چیخ نے پکڑ لیا۔ [83] پھر ان کے کسی کام نہ آیا، جو وہ کمایا کرتے تھے۔ [84] ........................................ |
||