الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
![]() |
![]() |
![]() |
وَجَاءَ أَهْلُ الْمَدِينَةِ يَسْتَبْشِرُونَ[67] قَالَ إِنَّ هَؤُلَاءِ ضَيْفِي فَلَا تَفْضَحُونِ[68] وَاتَّقُوا اللَّهَ وَلَا تُخْزُونِ[69] قَالُوا أَوَلَمْ نَنْهَكَ عَنِ الْعَالَمِينَ[70] قَالَ هَؤُلَاءِ بَنَاتِي إِنْ كُنْتُمْ فَاعِلِينَ[71] لَعَمْرُكَ إِنَّهُمْ لَفِي سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُونَ[72] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] اور اس شہر کے رہنے والے اس حال میں آئے کہ بہت خوش ہو رہے تھے۔ [67] اس نے کہا یہ لوگ تو میرے مہمان ہیں، سو مجھے ذلیل نہ کرو۔ [68] اور اللہ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو۔ [69] انھوں نے کہا اور کیا ہم نے تجھے سارے جہانوں سے منع نہیں کیا۔ [70] اس نے کہا یہ میری بیٹیاں ہیں، اگر تم کرنے والے ہو۔ [71] تیری عمر کی قسم! بے شک وہ یقینا اپنی مدہوشی میں بھٹکے پھرتے تھے۔ [72] ........................................ |
||
![]() |
![]() |