الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٌ[34] وَإِنَّ عَلَيْكَ اللَّعْنَةَ إِلَى يَوْمِ الدِّينِ[35] قَالَ رَبِّ فَأَنْظِرْنِي إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ[36] قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِينَ[37] إِلَى يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ[38] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] فرمایا پھر اس سے نکل جا ، کیونکہ یقینا تو مردود ہے۔ [34] اور بے شک تجھ پر قیامت کے دن تک خاص لعنت ہے۔ [35] اس نے کہا اے میرے رب! پھر مجھے اس دن تک مہلت دے جب وہ اٹھائے جائیں گے۔ [36] فرمایا تو بے شک تو مہلت دیے گئے لوگوں سے ہے۔ [37] ایسے وقت کے دن تک جو معلوم ہے۔ [38] ........................................ |
||