● جامع الترمذي | 664 | الصدقة لتطفئ غضب الرب تدفع عن ميتة السوء «تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 529) (صحیح) (حدیث کا پہلا ٹکڑا صحیح ہے) (سند میں حسن بصری مدلس ہیں اور روایت عنعنہ سے ہے، اور عبداللہ بن عیسیٰ الخزار ضعیف ہیں لیکن پہلے ٹکڑے کے صحیح شواہد موجود ہیں دیکھئے الصحیحة رقم: 1908)»قال الشيخ زبير علي زئي: (664) إسناده ضعيف ¤ عبدالله بن عيسي الخزاز : ضعيف (تق:3524) والحسن عنعن (تقدم: 21) وللحديث شواھد ضعيفة |