سنن ترمذی حدیث نمبر 489 کی تخریج
●
جامع الترمذي
489
التمسوا الساعة التي ترجى في يوم الجمعة بعد العصر إلى غيبوبة الشمس
«تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 1619) (حسن) (شواہد کی بنا پر یہ حدیث حسن لغیرہ ہے، ورنہ اس کے راوی محمد بن ابی حمید ضعیف ہیں جیسا کہ مؤلف نے بیان کیا)»