● جامع الترمذي | 3758 | لا يدخل قلب رجل الإيمان حتى يحبكم لله ولرسوله من آذى عمي فقد آذاني عم الرجل صنو أبيه «تفرد بہ المؤلف، وانظر ماتقدم عندہ برقم 3607 ( تحفة الأشراف : 11289) (ضعیف) (سند میں یزید بن ابی زیاد ہاشمی کوفی ضعیف شیعی راوی ہے، کبر سنی کی وجہ سے حافظہ میں تغیر آ گیا تھا، اور دوسروں کی تلقین قبول کرنے لگے تھے، لیکن حدیث کا آخری ٹکڑا ’’ عم الرجل صنو أبيه ‘‘ ثابت ہے، جیسا کہ آگے آ رہا ہے 3760، 3761)»قال الشيخ زبير علي زئي: (3758) إسناده ضعيف ¤ يزيد بن أبى زياد: ضعيف (تقدم: 114) |