● جامع الترمذي | 3753 | ارم فداك أبي وأمي ارم أيها الغلام الحزور «انظر حدیث رقم 2828 (صحیح) (متن میں ’’ الغلام الحزور ‘‘ کا ذکر منکر ہے، سند میں حسن بن الصباح البزار راوی کے بارے میں ابن حجر کہتے ہیں: صدوق یہم یعنی ثقہ ہیں، اور حدیث بیان کرنے میں وہم کا شکار ہو جاتے ہیں، اور الغلام الحزور کی زیادتی اس کی دلیل ہے)»قال الشيخ زبير علي زئي: (3753/2) إسناده ضعيف / تقدم:2829 |
● جامع الترمذي | 3754 | جمع لي رسول الله أبويه يوم أحد «انظر حدیث رقم 2830 (صحیح)» |