● جامع الترمذي | 3698 | لكل نبي رفيق ورفيقي يعني في الجنة عثمان «تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 4996) (ضعیف) (اس کی سند میں زہری شیخ مبہم ہے، اور سند میں انقطاع ہے، اس لیے کہ حارث بن عبدالرحمن الدوسی المدنی کی وفات (146ھ) میں ہوئی اور طلحہ بن عبیداللہ کی شہادت (36ھ) میں ہوئی، اور وہ طلحہ بن عبیداللہ سے مرسلاً روایت کرتے ہیں، نیز یحیی بن الیمان صدوق راوی ہیں، لیکن بہت غلطیاں کرتے ہیں، اور حافظہ میں تغیر بھی آ گیا تھا)»قال الشيخ زبير علي زئي: (3698) إسناده ضعيف ¤ شيخ من بني ذهرة: لم أعرفه وشيخه الحارث بن عبدالرحمن بن أبى ذباب ” لم يدرك طلحة “ (تحفة الأشراف 212/4) وللحديث شاهد ضعيف جدًا عند ابن ماجه : 109 |