● جامع الترمذي | 286 | استعينوا بالركب «سنن ابی داود/ الصلاة 159 (902) ، ( تحفة الأشراف : 12580) ، مسند احمد (2/340) (ضعیف) (محمد بن عجلان کی اس روایت کو ان سے زیادہ ثقہ اور معتبر رواة نے مرسلاً ذکر کیا ہے، اور ابوہریرہ کا تذکرہ نہیں کیا، اس لیے ان کی یہ روایت ضعیف ہے، دیکھئے: ضعیف سنن ابی داود: ج9/رقم: 832)»قال الشيخ زبير علي زئي: إسناده ضعيف / د 902 |
● سنن أبي داود | 902 | استعينوا بالركب « سنن الترمذی/الصلاة 100 (286)، (تحفة الأشراف: 12580)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/339، 417) (ضعیف) » ( محمد بن عجلان کی اس حدیث کو سمی سے ان سے زیادہ ثقہ، اور معتبر رواة نے مرسلا ذکر کیا ہے، اور ابوہریرہ کا تذکرہ نہیں کیا ہے، اس لئے یہ حدیث ضعیف ہے، ملاحظہ ہو: ضعیف ابی داود: 9؍ 832)قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ ترمذي (286)¤ ابن عجلان مدلس و عنعن¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 45 |