● جامع الترمذي | 2612 | أكمل المؤمنين إيمانا أحسنهم خلقا وألطفهم بأهله «تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 16195) ، وانظر مسند احمد (6/47، 99) (ضعیف) (عائشہ رضی الله عنہا کی روایت سے اور ’’ وألطفهم بأهله ‘‘ کے اضافہ کے ساتھ یہ روایت ضعیف ہے، کیوں کہ ابو قلابہ اور عائشہ کے درمیان سند میں انقطاع ہے، لیکن پہلے ٹکڑے کے صحیح شواہد موجود ہیں، تفصیل کے لیے دیکھیے: الصحیحة رقم: 284)»قال الشيخ زبير علي زئي: (2612) إسناده ضعيف ¤ أبو قلابة لم يسمع من عائشه رضي الله عنها وللحديث شواهد كثيرة دون قوله : ”والطفهم . . .“ |